آج سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں ادارہ جامعۃ الخدمت الدنيا بوزه خیل سورانی بنوں میں ایک اجتماعی تقریب کا انقعاد کیا گیا تھا. جس میں اسسٹنٹ کمشنر ڈومیل نے دعاء تقریب میں خصوصی شرکت کی. اسسٹنٹ کمشنر ڈومیل نے علماء کرام اور نمایاں طلبہ میں انعامات تقسیم کیے
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us