اسسٹنٹ کمشنر بنوں سید ابرار علی شاہ بنوں بیوٹیفیکیشن کیلئے چوک بازار، چائے بازار تا ریلوے روڈ کا معائنہ کررہے ہے مزید انہوں نے ٹی ایم اے بنوں اہلکاروں کو امام بارگاہ میں لائٹنگ اور سی سی ٹی وی کیمرے کے متعلق ہدایات دی اور سپورٹس کمپلیکس میں ڈپٹی کمشنر بنوں کے ہدایت کے مطابق کھلاڑیوں کے سہولت کیلئے بیڈمنٹن کورٹ اور جمنازیم کلب میں لائٹنگ سسٹم پر جاری کام کا معائنہ بھی کیا۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us