arrangement for Ramadan


چیف سیکرٹری خیبر پختون خواہ ڈاکٹر شہزاد خان بنگش کی زیر صدارت ماہ رمضان سے متعلق تمام تر تیاریاں مکمل صوبے میں اشیائے خوردونوش کی اشیاء وافر مقدار میں موجود ہیں صوبے کے تمام ضلعی افسران ماہ رمضان میں عوام کو سستی اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے اقدامات اٹھائیں اجلاس میں صوبے کے متعلقہ سیکریٹریز، ڈویژنل کمشنرز اور تمام ڈپٹی کمشنرز نے شرکت کی۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
177Umer Nawaz and 176 others
 
21 Comments
6 Shares
 
Like
 
 
 
Comment
 
 
Share