An operation is underway against those using illegal hooks and electricity without meters.


پٹی کمشنر بنوں کے ہدایت پر لوڈ منیجمنٹ اور لوڈشیڈنگ میں کمی کیلئے غیرقانونی کنڈے اور بغیر میٹر کے بجلی استعمال کرنے والوں کے خلاف اپریشن جاری ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر بنوں سید ابرار علی شاہ بمعہ پیسکو آفسران اور پولیس 30 غیرقانونی کنکشن ہٹادئیے ہیں بغیر میٹر بجلی استعمال کرنے والے 24 افراد کے خلاف آئی آر درج کیا گیا اور 2 لاکھ سے زائد ریکوری وصول کئ گئی۔
oooooooooooooooo