ضلع بنوں کے اہم ترقیاتی منصوبے سرکلر روڈ پر ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن (ر) عون حیدر گوندل کے سربراہی میں میٹنگ ہوئی۔جسمیں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر خان اور متعلقہ محکمہ کے افسران نے شرکت کی۔ اسسٹنٹ دائریکٹر PKHA نے منصوبے کے متعلق پیش رفت اور مسائل پر بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے منصوبے کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایات کی۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us