aima


وں میں صوبائی حکومت کی طرف سے عائمہ کرام کیلئے اعزازیہ چیک اور احساس کفالت کارڈ کی تقسیم کیلئے پروگرام کا انعقاد۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صوبائی منسٹر برائے ٹرانسپورٹ شاہ محمد خان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بنوں شبیر خان نے کمشنر آفس جرگہ ہال میں ضلع بنوں کے عائمہ کرام میں اعزازیہ کے چیک اور عوام میں احساس کفالت پروگرام کے کارڈ تقسیم کئے اس موقع پر صوبائی وزیر نے کہا کہ حکومت علماء کرام کو اعزازیہ کی صورت میں تحفہ دے رہی ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی و بقاء کیلئے علماء ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں جو نہ صرف اسلام کی سربلندی کیلئے اپنے ممبر و مسجد سے کوشاں ہیں بلکہ پاکستان کیلئے بے تحاشہ قربانیاں بھی دی ہیں۔
 
aimaaima