ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر امتیاز احمد نے تحصیل میریان میں کھلی کچہری کی. اس موقع پر تحصیل میریان عوام کے مختلف مسائل سنے اور کچھ مسائل کو موقع پر حل کیے اور ٹی ایم او میریان کو ہدایت جاری کی کہ تحصیل میریان میں جتنے بھی نالے بند پڑے ہیں ان کو فورا صاف کیے جائیں تاکہ بارش میں عوام کو تکلیف نہ ہو.
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us